اصحاب الاخدود سے مراد کیا ہے ؟

A.جنگ میں شامل ہونے والے
B.مشکل میں کام آنے والے

C.کھائی کھودنےوالے

D.ان میں سے کوئی نہیں

Explanation: براہ مہربانی اسے بہتر اصحاب الاخدود( The people of the ditch )کے لغوی معنی اہل خندق ہیں۔ اور ان سے مراد وہ لوگ ہیں جنہیں دین حق(عیسی کا مذہب) سے نہ پھرنے کی سزا کے طور پر بادشاہ ذو نواس کے حکم پر خندقوں میں ڈال کر جلا دیا گیا۔

Occurrence: Concept Academy Notes

اصحاب الاخدود سے مراد کیا ہے ؟ | کھائی کھودنےوالے | CSS, PMS, PPSC, FPSC, KPPSC, SPSC, ISSB and NTS Past Papers | Pakistan's Largest Online Past Papers Database

Leave a comment