Urdu MCQs
پاکستان کے کس شہر کو روشندانوں کا شہر کہتے ہیں؟

A. فیصل آباد.❶
B. لاہور.❷
C. حیدر آباد.❸
D. اسلام آباد.❹

بتائیے کس سورۃ میں حضرت اسرافیل ؑ کے صور کی کیفیت بتائی گئی ہے؟

A. سورۃ المومنون .❶
B. سورۃ النور .❷
C. سورۃ المدثر .❸
D. سورۃ المزمل .❹

قرآن مجید کا اردو میں پہلا ترجمہ کس نے کیا؟

A. مولوی مراد اللہ سنبھلی .❶
B. شاہ عبدالقادر .❷
C. شاہ رفیع الدین .❸
D. احمد فراز .❹

ترجمان القرآن کس صحابی کا لقب ہے ؟

A. عبداللہ بن رواحہؓ .❶
B. عبداللہ بن عباسؓ .❷
C. عبداللہ بن مسعودؓ .❸
D. عبداللہ بن عمرؓ .❹

اصحاب کہف کا غار کس ملک میں ہے ؟

A. اردن .❶
B. شام .❷
C. مصر .❸
D. لیبیا .❹

وہ کون سے صحابیؓ تھے جن کے گھر کے باہر آپ ؐ کی اونٹنی مدینہ میں بیٹھ گئی تھی؟

A. حضرت ایوب انصاریؓ .❶
B. حضرت ابوذر غفاریؓ .❷
C. حضرت بلال حبشیؓ .❸
D. حضرت ولیدؓ بن ولید .❹