Urdu MCQs » Poetry
بچوں کی مشہور نظم "ٹوٹ بٹوٹ" کس شاعر نے لکھی ہے؟

A. جش طلیح آبادی
B. منیر نیازی
C. صوفی تبسم
D. ان میں سے کوئی نہیں

"بین کرنا" کسی شعری صنف کا جز ہے؟

A. مثنوی
B. قصیدہ
C. رباعی
D. مرثیہ

جدید اور پرانی شاعری کا سنگم کس شاعر کو کہا جاتا ہے؟

A. مرزا غالب
B. میر تقی میر
C. الطاف حسین حالی
D. ان میں سے کوئی نہیں

Explanation:

پنجاب میں اردو کس کی کتاب ہے ؟

A. اختر شیرانی
B. زاہد شیرانی
C. محمود شیرانی
D. None of these

Explanation: محمود شیرانی's book is significant in Punjabi Urdu literature.

حافظ محمود شیرانی کے مطابق اردو کے شاعر ہیں؟

A. ولی دکنی
B. میر تقی میر
C. مسعود سعد سلیمان
D. امیر خسرو

Explanation: حافظ محمود شیرانی کے مطابق مسعود سعد سلیمان اردو کے شاعر ہیں۔

غزل اس نے چھیڑی مجھے ساز دینا کس شاعر کی غزل ہے؟

A. امیر مینائی
B. صفی لکھنوی
C. بیگم اختر
D. تابش دہلوی

Explanation: یہ غزل صفی لکھنوی کی ہے جو اپنے منفرد اسلوب کی وجہ سے مشہور ہیں۔