Pak Study MCQs
کس امہات المومنین سے حضور پاکﷺ نے چار ہجری میں نکاح فرمایا ؟

A. حضرت خدیجہ
B. حضرت عائشہ صدیقہ
C. حضرت حفصہ بنت عمر
D. حضرت ام سلمہ

تفسیر بالماتور کی اولین مستند اور جامع کتاب کون سی ہے

A. تفسیر ابن جریر طبری
B. تفسیر ابن کثیر
C. تفسیر الکشاف
D. الدرامنشورفی تفیسر الماثور

طلیحہ بن خویلد جھوٹے نبی کی سرکوبی کیلئے جو دستہ روانہ کیا گیا اس کی کمان کس کے ہاتھ میں تھی ؟

A. حضرت خالد بن ولید
B. حضرت سعد بن عبادہ
C. حضرت حزیفہ
D. علامہ بن حضری

ابوسفیان کی اس بیٹی کا نام بتائیں جسکی شادی حضورﷺ سے ہوئی

A. حضرت ام سلمہ
B. حضرت ام حبیبہ
C. حضرت ماریہ
D. حضرت زینب بنت خزیمہ

She came later?

A. Adjective
B. Adverb
C. Verb
D. Noun

He is pride ___ his experience?

A. Of
B. At
C. To
D. On