Islamiat MCQs
Hazrat Zaid Bin Haris RA name occurred in Which Surah of the Holy Quran?

A. surah al imran
B. surah al baqarah
C. surah al ahzab
D. surah rehman

حضور نبی کریم میں ایم کی ولادت واقعہ الفیل کے کتنے 90 روز بعد ہوئی ؟

A. 25 روز بعد
B. 35 روز بعد
C. روز بعد‎40
D. 50 روز بعد

قرآن حکیم نے کس فعل کو قتل سے بھی زیادہ شدید قرار دیا 91 ہے؟

A. محاربه (a)
B. زنا
C. فتنه و فساد (c)
D. none of these

حضرت یعقوب اور حضرت ایوب میں کیا رشتہ تھا ؟ 92

A. باپ بیٹا (a)
B. داماد سر (b)
C. چچا بھتیجا (c)
D. none of these

Which surah is called preface of Holy Quran:

A. Surah fateha
B. Surah rehman
C. Surah yaseen
(a) surah fateha

حج کے لغوی معنی ہیں ؟ 84

A. زیارت کا ارادہ کرنا (a)
B. حج کے لیے جانا (b)
C. پتھر کا چومنا (c)
D. none of these

سبت اور رفع طور کس نبی کے واقعات ہیں ؟ 85

A. حضرت عیسٰی (a)
B. حضرت یعقوب (b)
C. حضرت موسٰی (c)
D. none of these

مومنین کو کن صورتوں میں میدان جنگ سے پیٹھ پھیرنے کا 86 حکم دیا گیا ہے ؟

A. جنگی حکمت عملی کے طور پر
B. لشکر سے ملنے کے لیے
C. دونوں (c)
D. none of these

ملکہ سباء کا تعلق کون سے نبی کے دور کا ہے ؟ 87

A. حضرت عیسٰی (a)
B. حضرت داؤد (b)
C. حضرت سلیمان (c)
D. none of these

حسد نیکیوں کو اس طرح کھا جاتا ہے جس طرح آگ      کو۔ 91

A. سازو سامان (a)
B. خشک لکڑی (b)
C. زمین
D. none of these