Islamiat MCQs
کس غزوہ میں اللہ نے مسلمانوں پر نیند طاری کی اور بارش کے ذریعے مدد کی؟

A. غزوہ بدر (a)
B. غزوہ احد (b)
C. غزوہ خندق (c)
D. none of these

تورات کی مذہب کی کتاب ہے؟

A. ہندومت (a)
B. یہودیت (b)
C. مسیحیت (c)
D. none of these

جادو اور معجزات میں فرق بتانے کے لئے کون بھیجے گئے؟

A. حضرت عزرائیل (a)
B. حضرت جبرائیل (b)
C. ہاروت و ماروت (c)
D. none of these

حدیث کی روشنی میں ہمسائیوں سے اچھے تعلقات کس چیز 89 کی نشانی ہے؟

A. ایمان کی (a)
B. خوبصورتی کی (b)
C. عظمت کی (c)
D. none of these

حضرت آدم کو سجدہ کروانا فضیلت ثابت کرتا ہے؟

A. فرشتوں پر (a)
B. جنوں پر (b)
C. تمام مخلوقات پر (c)
D. none of these

دین سے پھر جانے والے کو کیا کہتے ہیں؟

A. مشرک
B. مرتد
منافق (c)
(b) مرتد

حضرت ابو بکر صدیق کے والد نے کب اسلام قبول کیا؟ 85

A. غزوہ بدر کے وقت (a)
B. صلح حدیبیہ کے وقت
C. فتح مکہ کے وقت (c)
D. none of these

حد قذف اور زنا کا ذکر کس سورہ میں آیا ہے؟ 86

A. سورہ البقرہ (a)
B. سورہ نور (b)
C. سورہ المائدہ (c)
D. none of these

حضرت محمد علی ای ایم نے رحلت سے قبل کونسی نماز کی 87 امامت کروائی؟

A. نماز ظہر (a)
B. نماز عصر (b)
C. نماز مغرب (c)
D. none of these

حضرت حلیمہ کا تعلق کس قبیلے سے تھا؟ 88

A. بنو اسعد (a)
B. بنو قریش (b)
C. بنو ہوازن (c)
D. none of these