Islamiat MCQs » Islamiat MCQs
آپ صل اللہ علیہ وآلہ وسلم نے قصوٰی نامی اونٹنی کب خریدی ؟

A.ہجرت مدینہ کےوقت
غزوِہ بدر (b)
غزوِہ تبوک (c)
D.ان میں سے کوئی نہیں

کون سے صحابی عشرہ مبشرہ میں شامل ہیں؟

A.حضرت سعد بن ابی وقاص
حضرت معاذ (b)
C.حضرت شرجیل بن حسنہ
D.ان میں سے کوئی نہیں

فقہ جعفریہ کی مستند ترین کتاب ہے ؟ 87

A. تحفہ العلوم (a)
B. علوم پنجگانہ (b)
C. اصول اربعه (c)
D. none of these

کسی مذہب کے کتاب ہے ؟ بھگودگیتا 88

A. سکھ
B. ہندومت (b)
C. بدھ مت (c)
D. none of these

اونٹنی کا معجزہ کس نبی کے بارے میں ہے ؟ 89

A. حضرت موسٰی (a)
B. حضرت صالح (b)
C. حضرت ابرہیم (c)
D. none of these

سکھ کتنے خداؤں کو مانتے ہیں ؟ 90

A. ایک
B. دو
C. تین
(a) ایک

84غزوہ بدر کب ہوئی؟

A. ایک ہجری (a)
B. دو ہجری (b)
C. تین ہجری (c)
D. none of these