Islamiat MCQs
Which chapter is include in Bible:

A. Gospel of barnabas
B. Talmud
C. Shifa
D. All of these

82) The first Ghazwa of Islam is

A. Abwa
B. Badar
C. Ohad
A) Abwa

83ہجرت کے چوتھے سال کون سی عظیم ہستی پیدا ہوئی؟

A. امام حسن(a)
B. امام حسین (b)
C. حضرت عبداللہ ابن عباس
D. none of these

فتح مکہ کے وقت مکہ میں داخل ہوتے وقت آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ اونٹنی پر کون سوار تھا؟

امام حسن (a)
امام حسین (b)
C.حضرت اسامہ بن زید
D.ان میں سے کوئی نہیں

نفع دینے والی چیز کیا کہلاتی ہے؟

A. رزق
B.انفاق
C. سود
D.ان میں سے کوئی نہیں

قریش اور کنانہ قبیلے نے کب بنو ہاشم کا بائیکاٹ کیا؟ 86

A. سات نبوی (a)
B. آٹھ نبوی (b)
C. نونبوی (c)
D. none of these

کس یہودی کی بیٹی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نکاح میں 87 آئی تھیں؟

A. ) اخطب بن لحیی (a)
B. حیی بن اخطب (b)
C. کنانہ بن حتم (c
D. none of these

اگر کسی انسان کا عمل اسے پیچھے کر دے تو اسے کیا کہتے ہیں؟

A.اس نے عمل میں کوتاہی کی
B.اس کی نسبت اسے آگے نہیں کرتی
C.خاندان کی طرف دیکھا جائے
D.ان میں سے کوئی نہیں

Which daughter of Hazrat Abu Bakar RA who became the wife of Holy Prophet SAW?

A. Hazrat sauda ra
B. Hazrat ayesha ra
C. Hazrat zainab ra
D. None of these