Urdu MCQs — Test 3
Page 1 of 3
Question 1
اس پرندے کا نام بتائیں جو اڑتا بھی ہے اور دودھ بھی دیتا ہے؟
Question 2
سب سے زیادہ عمر والا جانور کونسا ہے؟
Question 3
مور کی مرغوب غذاکیا ہے؟
Question 4
کونسا جانور بغیر کھائے پیے دو سال گزار سکتا ہے؟
Question 5
انسانی ٹانگ میں کل کتنی ہڈیاں ہوتی ہیں؟
Question 6
جرمنی کی قومی ائیر لائن کا نام بتائیں؟
Question 7
جلتی ہوئی چیزوں کو کونسی چیز بجھا دیتی ہے؟
Question 8
نیوزی لینڈ کب ایک نو آبادی بنا تھا؟
Question 9
دریائے پارانا کہاں واقع ہے؟
Question 10
اس جانور کا نام بتائیں جس کے سینگ ہر سال جھڑنے کے بعد دوبارہ آتے ہیں؟