Urdu MCQs — Test 1
Page 1 of 3
Question 1
پاکستان کے کس شہر کو روشندانوں کا شہر کہتے ہیں؟
Question 2
حضورؐ کے چچا حضرت عباس ؓ کی نماز جنازہ کس نے پڑھائی تھی ؟
Question 3
حضرت یوسف علیہ السلام جس وقت وزیر بنائے گئے اس وقت آپ کی عمر کتنی تھی ؟
Question 4
الله تعالٰی نے حضرت آدم علیہ السلام کے ساتھ زمین پر بہشت سے بھیڑ بکریوں کے کتنے جوڑے اتارے تھے ؟
Question 5
حضرت موسیٰ کی والدہ نے جب آپ علیہ سلام کے تابوت کو دریا نیل میں ڈال دیا پھر کتنے دنوں بعد آپ کی شکل دیکھی _______ ؟
Question 6
بتائیے کس سورۃ میں حضرت اسرافیل ؑ کے صور کی کیفیت بتائی گئی ہے؟
Question 7
قرآن مجید کا اردو میں پہلا ترجمہ کس نے کیا؟
Question 8
ترجمان القرآن کس صحابی کا لقب ہے ؟
Question 9
اصحاب کہف کا غار کس ملک میں ہے ؟
Question 10
وہ کون سے صحابیؓ تھے جن کے گھر کے باہر آپ ؐ کی اونٹنی مدینہ میں بیٹھ گئی تھی؟