PPSC - Junior Clerk (43J2022) - Board of Revenue - 2023
"سر آنکھوں پر بٹھانا" سے کیا مراد ہے؟
  • A. دعوت دینا
  • B. مدد کرنا
  • C. بہت عزت کرنا
  • D. ان میں سے کوئی نہیں
"بین کرنا" کسی شعری صنف کا جز ہے؟
  • A. مثنوی
  • B. قصیدہ
  • C. رباعی
  • D. مرثیہ
طنزیہ شاعری کس شاعر نے کی ہے؟
  • A. اکبر الہ آبادی
  • B. ناصر کاظمی
  • C. الطاف حسین حالی
  • D. ان میں سے کوئی نہیں