PPSC - Field Assistant - Agriculture Department - 2018
Tadpol : Frog?
  • A. Husband wife
  • B. Gender
  • C. Goose
  • D. Caterpillar
What are the Glands responsible for milk Production in human body?
  • A. Pineal
  • B. Thyroid
  • C. Overy
  • D. Mammary glands
Shah Nama Islam was written by?
  • A. Hafeez jalandhari
  • B. Altaf hussain
  • C. Ghalib
  • D. Iqbal
راشد کا اصل نام کیا ہے؟
  • A. نور محمد راشد
  • B. نذر محمد راشد
  • C. نظام محمد راشد
  • D. ان میں سے کوئی نہیں
احمد فراز کہا ں پیدا ہوئے؟
  • A. کوباٹ
  • B. پشاور
  • C. کراچی
  • D. لاہور
تین پانچ کرنا سے کیا مراد ہے؟
  • A. گننا
  • B. جھگڑا کرانا
  • C. شرارت کرنا
  • D. ان میں سے کوئی نیں
کا کیا مطلب ہے؟ Black and White
  • A. سفید اور سیاہ
  • B. تحریری طور پر
  • C. دن اور رات
  • D. ان میں سے کوئی نہیں
مکڑ اور مکھی کی نظمیں (بچوں کے لیے) اقبال کے کس مجموعہ سے لی گئی ہیں؟
  • A. بال جبریل
  • B. بانگ درا
  • C. ارمغان حجاز
  • D. ضرب کلیم
مسابقت کا مطلب کیا ہے؟
  • A. مقابلہ
  • B. جیت
  • C. دراز ذبان
  • D. ان میں کوئی نہیں
فیض احمد فیض کہا ں پیدا ہوئے؟
  • A. لاہور
  • B. سیالکوٹ
  • C. گوجرانوالہ
  • D. پشاور