PPSC - FOOD GRAINS INSPECTOR (BS 12) 18J26J2022 (30/04/2023) - FOOD DEPARTMENT - 2023
Attempt This Past Paper
تورات کس مذہب کی کتاب ہے ؟
  • A. ہندومت
  • B. یہودیت
  • C. مسیحیت
  • D. ان میں سے کوئی نہیں
جادو اور معجزات میں فرق بتانے کے لئے کون بھیجے گئے ؟
  • A. حضرت عزرائیل
  • B. حضرت جبرائیل
  • C. ہاروت و ماروت
  • D. ان میں سے کوئی نہیں
حدیث کی روشنی میں ہمسائیوں سے اچھے تعلقات کس چیز کی نشانی ہے؟
  • A. ایمان کی
  • B. خوبصورتی کی
  • C. عظمت کی
  • D. ان میں سے کوئی نہیں
حضرت آدم کو سجدہ کروانا فضیلت ثابت کرتا ہے ؟
  • A. فرشتوں پر
  • B. جنوں پر
  • C. تمام مخلوقات پر
  • D. ان میں سے کوئی نہیں
دین سے پھر جانے والے کو کیا کہتے ہیں ؟
  • A. مشرک
  • B. منافق
  • C. کافر
  • D. ان میں سے کوئی نہیں
ناول کس زبان کا لفظ ہے ؟
  • A. اطالوی
  • B. فارسی
  • C. انگریزی
  • D. ان میں سے کوئی نہیں
ضرب المثل کا انتخاب کریں ؟
  • A. ٹامک ٹوئیاں مارنا
  • B. ناچ نہ جانے آنگن ٹیڑھا
  • C. تارے دکھائی دینا
  • D. ان میں سے کوئی نہیں
"دیار عشق میں اپنا مقام پیدا کر" یہ شعر کس کا ہے؟
  • A. مرزا غالب
  • B. احمد فراز
  • C. علامہ اقبال
  • D. ان میں سے کوئی نہیں
Hazrat Ibrahim AS was born in:
  • A. Iran
  • B. Iraq
  • C. Syria
  • D. Jordon