PPSC - Assistant BS 16 - (Clubbed Cases) - 2023
Attempt This Past Paper
پنجاب میں اردو کس کی کتاب ہے ؟
  • A. اختر شیرانی
  • B. زاہد شیرانی
  • C. محمود شیرانی
  • D. None of these
تالمود کس مذہب کی کتاب ہے ؟
  • A. ہندو
  • B. عیسائیت
  • C. یہودی
  • D. None of these
Punctuation کو اردو میں کیا کہتے ہیں ؟
  • A. رموز اوقاف
  • B. داوین
  • C. اعراب
  • D. None of these
زیر زبر پیش لگانے کو اردو میں کیا کہتے ہیں ؟
  • A. اعراب
  • B. داوین
  • C. رموز اوقاف
  • D. None of these