PPSC - Assistant BS 16 - (Clubbed Cases) - 2023
Attempt This Past Paper
اردو کا لفظ سب سے پہلے کس کتاب میں استعمال ہوا ہے ؟
  • A. تزک جہانگیری
  • B. تزک بابری
  • C. سب رس
  • D. ان میں سے کوئی نہیں
درست املاء کا انتخاب کریں ؟
  • A. لیجئے
  • B. کیجئے
  • C. ان میں سے کوئی نہیں
  • D. None of these
حضرت عیسی کو کس کی مدد کی گئی ؟
  • A. جنات کی
  • B. روح القدس کی
  • C. فرشتوں کی
  • D. ان میں سے کوئی نہیں
قرآن پاک کی آخری وحی کے کاتب کون تھے ؟
  • A. حضرت ابی بن کعب انصاری
  • B. حضرت عمر
  • C. حضرت ابوہریرہ
  • D. حضرت عبد اللہ بن مسعود
حضرت جعفر کسی غزوہ میں شہید ہوئے ؟
  • A. غزوہ احد
  • B. غزوہ موتہ
  • C. غزوہ خیبر
  • D. ان میں سے کوئی نہیں
ضرب المثل مکمل کریں اوکھلی میں دینا
  • A. وجر
  • B. ڈر
  • C. کھچاک
  • D. None of these
اردو لفظ کا کیا مطلب ہے ؟
  • A. جھنڈ
  • B. علحیدگی
  • C. رموز اوقاف
  • D. None of these
یوم الفرقان کس غزوہ کو کہتے ہیں ؟
  • A. غزوہ بدر
  • B. غزوہ موتہ
  • C. غزوہ احزاب
  • D. None of these
ابوالعرب کسی نبی کا لقب ہے ؟
  • A. حضرت ابراهیم
  • B. حضرت اسماعیل
  • C. حضرت یعقوب
  • D. None of these