PPSC - Assistant - Clubbed Cases Various Departments - 2024
شیطان کی آنت ہونا محاورے کا کیا مطلب ہے ؟
  • A. طویل ہونا
  • B. بھوکا ہونا
  • C. شرارتی ہونا
  • D. ان میں سے کوئی نہیں
کس ڈرامہ نگار کو " المین شیکسپیئر" کہا جاتا ہے ؟
  • A. مولانا الطاف حسین حالی
  • B. آغا حشر کاشمیری
  • C. امیر خسرو
  • D. ان میں سے کوئی نہیں
ان میں سے کون سا لفظ غلط ہے ؟
  • A. تیرانگی
  • B. ٹھیک
  • C. وقفه
  • D. ان میں سے کوئی نہیں