PPSC - Assistant (BS 16) - PPSC - 0000
I congratulated him _____his success?
  • A. To
  • B. For
  • C. On
  • D. Of
During the war of independence 1857 Sir Syed Ahmed Khan was working in?
  • A. Bijnaur
  • B. Meerut
  • C. Ghaziabad
  • D. None of these
Which field is the backbone of Pakistan?
  • A. Agricultural industry
  • B. Petroleum industry
  • C. Mining industry
  • D. Food industry
علی پور کا ایلی کس کی تصنیف ہے؟
  • A. شوکت صدیقی
  • B. ممتاز مفتی
  • C. مستنصر حسین
  • D. کوئی بھی نہیں
پیٹ کاٹنا سے کیا مراد ہے؟
  • A. بھوک برداشت کرنا
  • B. اخراجات میں کمی کرنا
  • C. دونوں
  • D. کوئی بھی نہیں
حفیظ تائب کو وجہ شہرت کیا ہے؟
  • A. قصیدہ گوئی
  • B. نعت گوئی
  • C. گیت نگار
  • D. تمام
کونسی شخصیت مرثیہ نگاری کے حوالے سےجانی جاتی ہے؟
  • A. میر درد
  • B. میر انیس
  • C. میر تقی میر
  • D. ریاض خیرآبادی
انکار کس مشہور شاعرہ کا کلام ہے؟
  • A. ادا جعفری
  • B. حاجرہ مسرور
  • C. پروین شاکر
  • D. خدیجہ مستور
منو بھائی ایک مشہور کالم نگار ہیں ۔ ان کا اصل نام کیا ہے؟
  • A. منیراحمد قریشی
  • B. ضمر احمد
  • C. بہادر علی
  • D. کوئی بھی نہیں
شاعر غزل میں مطلع کی پابندی کیسے کرتا ہے؟
  • A. ردیف
  • B. تخلص
  • C. شعروں کی تعداد
  • D. تمام