Inspector (BS-16) Tourist Services (DTS)
Attempt This Past Paper
Choose analogous pair : Horse : Mare
  • A. Duck : Geese
  • B. Dog : Puppy
  • C. Donkey : Pony
  • D. Fox : Vixen
Which one is not a modal verb?
  • A. Can
  • B. Could
  • C. Be
  • D. Would
Complete the proverb: if very angry, ___________.
  • A. count to ten.
  • B. count to one hundred.
  • C. count to one thousand.
  • D. None of these
اپنی غلطی دوسروں پر ڈالنے کے لئے کونسی ضرب المثل استعمال ہوتی ہے؟
  • A. آپ کہاں جارہے ہو؟
  • B. الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے
  • C. چراغ تلے اندھیرا
  • D. ان میں سے کوئی نہیں
مسجد گرائمر کی رو سے کیا ہے؟
  • A. اسم جامد
  • B. اسم فعل
  • C. اسم ظرف زماں
  • D. اسم ظرف مکاں
ان میں سے درست ضرب المثل کون سی ہے؟
  • A. ایک اور ایک دو نو
  • B. ایک اور ایک دو گیارہ
  • C. ایک اور ایک دو بارہ
  • D. ان میں سے کوئی نہیں
رسالہ شکوفہ کہاں سے فاری ہوتا ہے؟
  • A. لاہور
  • B. حیدر آباد
  • C. کراچی
  • D. ان میں سے کوئی نہیں
مجلہ اوراق کے ادیب کا نام بتائیں؟
  • A. ڈاکٹر وزیر آغا
  • B. مولوی عبدالحق
  • C. احمد ندیم قاسمی
  • D. ان میں سے کوئی نہیں
محاورہ مکمل کریں : ایک انار ۔۔۔۔۔۔ بیمار۔
  • A. سو
  • B. ہزار
  • C. دو
  • D. ان میں سے کوئی نہیں