Concept Academy Notes
Attempt This Past Paper
چار ہجری میں آپ کا نکاح کن سے ہوا 84
  • A. حضرت زینب (a)
  • B. حضرت ماریہ (b)
  • C. حضرت میمونه (c)
  • D. none of these
حضرت ابو سفیان کی بیٹی کا نکاح آپ سے ہوا ُان کا کیا نام 85 ہے ؟
  • A. حضرت میمونه (a)
  • B. حضرت ام سلمه (b)
  • C. حضرت ام حبیبہ (c)
  • D. none of these
طلیحہ کی سرکوبی کیلئے حضرت ابوبکر نے کس کی قیادت میں لشکر روانہ کیا؟
  • A.حضرت خالد بن ولید
  • حضرت ابو عبیدہ (b)
  • حضرت معاز (c)
  • D.ان میں سے کوئی نہیں
شاہ ولی اللہ کے نزدیک قرآن کا سب سے87 پہلا بنیادی عمل کیا ہے
  • A. محکوم (a)
  • B. معتزلہ (b)
  • C. تذکیر باالله (c)
  • D. none of these
تفسیر بالماثور کی پہلی مستند اور جامع کتاب کون سی ہے
  • A.تفسیر ابن جریر طبری
  • B.تفسیر ابن کثیر
  • C.تفسیر الکشاف
  • D.ان میں سے کوئی نہیں
حضرت زید کی شہادت کسی غزوہ میں ہوئ 89
  • A. غزوِہ تبوک (a)
  • B. غزوہ موتہ (b)
  • C. غزوِہ حنین (c)
  • D. none of these
حضرت حمزہ کا قاتل وحشی کس کا غلام تھا90
  • A. جبیر بن مطعم (a)
  • B. حرب وحشی (b)
  • C. مسلمہ برقی (c)
  • D. none of these
Who freed Hazrat Bilal (RA) from slavery?
  • A. Hazrat umar ra
  • B. Hazrat usman ra
  • C. Hazrat ali ra
  • D. None of these