Concept Academy Notes
Attempt This Past Paper
83ہجرت کے چوتھے سال کون سی عظیم ہستی پیدا ہوئی؟
  • A. امام حسن(a)
  • B. امام حسین (b)
  • C. حضرت عبداللہ ابن عباس
  • D. none of these
فتح مکہ کے وقت مکہ میں داخل ہوتے وقت آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ اونٹنی پر کون سوار تھا؟
  • امام حسن (a)
  • امام حسین (b)
  • C.حضرت اسامہ بن زید
  • D.ان میں سے کوئی نہیں
نفع دینے والی چیز کیا کہلاتی ہے؟
  • A. رزق
  • B.انفاق
  • C. سود
  • D.ان میں سے کوئی نہیں
قریش اور کنانہ قبیلے نے کب بنو ہاشم کا بائیکاٹ کیا؟ 86
  • A. سات نبوی (a)
  • B. آٹھ نبوی (b)
  • C. نونبوی (c)
  • D. none of these
کس یہودی کی بیٹی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نکاح میں 87 آئی تھیں؟
  • A. ) اخطب بن لحیی (a)
  • B. حیی بن اخطب (b)
  • C. کنانہ بن حتم (c
  • D. none of these
اگر کسی انسان کا عمل اسے پیچھے کر دے تو اسے کیا کہتے ہیں؟
  • A.اس نے عمل میں کوتاہی کی
  • B.اس کی نسبت اسے آگے نہیں کرتی
  • C.خاندان کی طرف دیکھا جائے
  • D.ان میں سے کوئی نہیں
Which daughter of Hazrat Abu Bakar RA who became the wife of Holy Prophet SAW?
  • A. Hazrat sauda ra
  • B. Hazrat ayesha ra
  • C. Hazrat zainab ra
  • D. None of these
Hijri calendar started by:
  • A. Hazrat abubakar ra
  • B. Hazrat umar ra
  • C. Hazrat usman ra
  • D. None of these
49) The first Pillar of Islam is:
  • A. Namaz
  • B. Roza
  • C. Zakat
  • D. None of these
Al-Muwatta, was compiled by ____________
  • A. Imam abu hanifa ra
  • B. Imam malik ra
  • C. Imam shaafi ra
  • D. None of these