Concept Academy Notes
صلح حدیبیہ کے موقع پر کونسی بیعت لی گئی ؟ 89
  • A. بیعت فرقان (a)
  • B. بیعت سلیمان (b)
  • C. بیعت رضوان (c)
  • D. none of these
غزوہ تبوک کے موقع پر آپ عالی ہم نے نیابت کے لئے کس 90 کو مقرر کیا ؟
  • A. حضرت ابو بکر صدیق
  • B. حضرت عمر (b)
  • C. حضرت عثمان (c)
  • D. حضرت علی (d)
23) Islamic calendar staring is related to:
  • A. birth of holy prophet pbuh
  • B. treaty of hudabia
  • C. hijrat madina
  • C) hijrat madina
83) Roza Became obligatory in which Hijri:
  • A. 2 hijri
  • B. 3 hijri
  • C. 4 hijri
  • A) 2 hijri
حضرت عیسی کو کس کی مدد کی گئی ؟ (85
  • A. جنات کی (a)
  • B. روح القدس کی (b)
  • C. فرشتوں کی (c)
  • D. none of these
قرآن پاک کی آخری وحی کے کاتب کون تھے؟
  • A. حضرت ابی بن کعب انصاری
  • B.حضرت عمر
  • C. حضرت ابوہریرہ
  • D. حضرت عبد اللہ بن مسعود
حضرت جعفر کس غزوہ میں شہید ہوئے؟ (87
  • A. غزوہ احد (a)
  • B. غزوہ موتہ (b)
  • C. غزوہ خیبر (c)
  • D. none of these
یوم الفرقان کس غزوہ کو کہتے ہیں؟ (88
  • A. غزوہ بدر (a)
  • B. غزوہ احزاب (b)
  • C. غزوہ احد (c)
  • D. none of these
ابوالعرب کسی نبی کا لقب ہے؟ (89
  • A. حضرت ابراھیم (a)
  • B. حضرت اسماعیل (b)
  • C. حضرت یعقوب (c)
  • D. none of these
تالمود کس مذہب کی کتاب ہے؟ (90
  • A. ہندو
  • B. عیسائیت (b)
  • C. یہودی (c)
  • D. none of these