Clubbes Case 98 – Various Posts -2024 (2024)
مزاح نگاری کے حوالے سے کون سے شاعر مشہور ہیں؟
  • A. بطرس بخاری
  • B. اکبر آلہ آبادی
  • C. شفیق الرحمن
  • D. ابن انشاء
کافور ہو جانا گرائمر کی رو سے ہے؟
  • A. محاورہ
  • B. ضرب المثل
  • C. روز مرہ
  • D. روز مرہ اور محاورہ
غلط املاء کی نشاندہی کریں؟
  • A. جنہوں
  • B. انہیں
  • C. انہوں
  • D. All A،B،C
غزل نیم وحشی صنف شاعری ہے یہ کس کا قول ہے؟
  • A. کلیم الدین احمد
  • B. احسن فاروقی
  • C. نیاز فتح پور
  • D. ان میں سے کوئی نہیں
اردو کا عہد زریں کونسی صدی کا دور کہلایا جاتا ہے؟
  • A. 16 ویں صدی
  • B. 17 ویں صدی
  • C. 18 ویں صدی
  • D. ان میں سے کوئی نہیں
سرسید کے بارے حیات جاوید کس نے لکھی؟
  • A. مولانا الطاف حسین حالی
  • B. علامہ اقبال
  • C. قائداعظم
  • D. ان میں سے کوئی نہیں
Punctuation کو اردو میں کیا کہتے ہیں؟
  • A. رموز اوقاف
  • B. اعراب
  • C. واوین
  • D. ان میں سے کوئی نہیں
چوپال کس کا افسانوی مجموعہ ہے؟
  • A. پریم چند
  • B. رتن ناتھ سرشار
  • C. احمد ندیم قاسمی
  • D. ان میں سے کوئی نہیں
Ice floats on water because of:
  • A. Temperature
  • B. Density
  • C. Pressure
  • D. None of these