Clubbed Case-Various Post(Labour Inspector/Officer
آسماں پر اڑنا سے کیا مراد ہے؟
  • A. غرور کرنا
  • B. گالیاں دینا
  • C. ٹالنا
  • D. غرور کا سر نیچا
بال جبریل کی اشاعت کب ہوئی؟
  • A. 1931
  • B. 1932
  • C. 1933
  • D. 1934
نواب واجد علی شاہ کیا تخلص کرتے تھے؟
  • A. واجد
  • B. روشن
  • C. اختر
  • D. نیر
انیسات میر انیس کی شخصیت اور ان کے کلام کے حوالے سے بڑی موقر تصنیف ہے، اس کے مصنف ہیں
  • A. مسعود حسن رضوی ادیب
  • B. قیصر باربوی
  • C. شمس الرحمٰن فاروق
  • D. نسیم امروبوی
رجب علی بیگ سرور نے الف لیلیٰ کا ترجمہ کس نام سے کیا؟
  • A. گلزار سرور
  • B. سرور سلطانی
  • C. شبستان سرور
  • D. فسانہ عبرت
استعارہ کے لغوی معنی کیا ہیں؟
  • A. تشبیہ دینا
  • B. ادھار لینا
  • C. قرض دینا
  • D. شک پیدا کرنا
Who invented the steam engine?
  • A. James Watt
  • B. Faraday
  • C. Bessel
  • D. All of these
Water percentage in plasma is?
  • A. 0.6
  • B. 0.7
  • C. 0.8
  • D. 0.9
Air is a/an_______________.
  • A. Element
  • B. Compound
  • C. Mixture
  • D. Electrolyte