Assistant Superintendent / Deputy Superintendent Jail (GK) (2025)
Attempt This Past Paper
سبز باغ دکھانا سے کیا مراد ہے ؟
  • A. خوشامد کرنا
  • B. دھوکے میں رکھنا
  • C. خواب دکھانا
  • D. کوئی نہیں
جس کی باندی اس کی ------- ؟
  • A. غلام
  • B. باندی
  • C. ملکہ
  • D. کوئی نہیں
دانہ پانی مکمل ہو جانا کا کیا مچلب ہے ؟
  • A. زندگی کی مدت مکمل ہو جانا
  • B. زندگی بڑھ جانا
  • C. دونوں
  • D. کوئی نہیں
وہ سب سے اچھا ہے ۔۔ اس میں کون سی صت استعمال ہوئی ہے ؟
  • A. صفت اعلی
  • B. صفت ادنی
  • C. صفت موصوف
  • D. کوئی نہیں
ادات تشبیہ کسے کہتے ہیں؟
  • A. حروف تشبیہ
  • B. استعارہ
  • C. تشبیہ
  • D. کوئی نہیں
وہ کتاب پڑھ رہا ہو گا ۔
  • A. فعل مستقبل جاری
  • B. فعل حال جاری
  • C. فعل ماضی جاری
  • D. کوئی نہیں
وہ اسم جس میں وقت اور جگہ کا تعین ہو اسے کیا کہتے ہیں؟
  • A. ظرف مکاں
  • B. ظرف زماں
  • C. دونوں
  • D. کوئی نہیں
First Radio device was discovered by?
  • A. Marconi
  • B. Gullileo
  • C. Jabar bin Hayan
  • D. None of these
Climate change will be reduced upto ago?
  • A. 1.5'C
  • B. 2'C
  • C. 3'C
  • D. None of these