Assistant PESSI Held on 19-10-2025 (2025)
Guava is the rich ___ vitamin C:
  • A. In
  • B. -
  • C. -
  • D. -
آپکی ----------- کا صدقہ ہے ؟
  • A. آنکھوں
  • B. باتوں
  • C. جو تیوں
  • D. کوئی نہیں
فعل کی اقسام بالحاظ معنی کتنی ہیں؟
  • A. دو
  • B. تین
  • C. چار
  • D. پانچ
مکتوب الیہ سے کیا مراد ہے ؟
  • A. خط لکھنے والا
  • B. جس کو خط لکھا جائے
  • C. خط
  • D. کوئی نہیں
لاٹھی مارنے سے ------ جدا نہیں ہوتا ؟
  • A. دودھ
  • B. پانی
  • C. شہد
  • D. کوئی نہیں
متلون کے معنی کیا ہیں؟
  • A. دھوتی
  • B. چادر
  • C. مستقل مزاج شخص
  • D. غیر مستقل مزاج شخص
مجاز مرسل کس کا حصہ ہے؟
  • A. علم بیان کا
  • B. علم بدیع کا
  • C. علم عروض کا
  • D. کوئی نہیں
In an electrochemical cell, the salt bridge acts as:
  • A. Allows movement of ions to maintain charge balance
  • B. -
  • C. -
  • D. -