Q
"کابل میں کیا گدھے نہیں ہوتے" اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے؟
-
A
A. ہر جگہ عقلمندوں کے ساتھ بے وقوف بھی ہوتے ہیں
-
B
B. بیوقوف ہر جگہ ہوتے ہیں
-
C
C. عام بات کو حیران کن ظاہر کرنا
-
D
D. کوئی چیز انہونی نہیں ہے
Correct Answer:
A. A. ہر جگہ عقلمندوں کے ساتھ بے وقوف بھی ہوتے ہیں
Explanation:
اس ضرب المثل کا مطلب ہے کہ ہر جگہ عقل مندوں کے ساتھ ساتھ بیوقوف بھی ہوتے ہیں۔